Advertisement

اٹلی کشتی حادثہ: قومی ویمن ہاکی کھلاڑی شاہدہ رضا بھی جاں بحق

شاہدہ رضا

اٹلی کشتی حادثہ: قومی ویمن ہاکی کھلاڑی شاہدہ رضا بھی جاں بحق

قومی ویمن  ہاکی کھلاڑی شاہدہ رضا بھی اٹلی کشتی حادثے میں  جاں بحق ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق   کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی قومی ہاکی کھلاڑی شاہدہ رضا یورپی ملک اٹلی میں ہونے والے  کشتی حادثے  میں جاں بحق ہوگئیں۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی ریاست فلوریڈا میں کشتی ڈوبنے سے39 افراد لاپتہ

 سیکرٹری بلوچستان ہاکی ایسوسی ایشن سید امین  نے بول  نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ  شاہدہ رضا پاکستان کی ہاکی اور فٹبال میں انٹرنیشنل سطح پر نمائندگی کر چکی ہیں۔

سیکرٹری بلوچستان ہاکی کا کہنا تھا کہ  شاہدہ رضا نے طلاق کے بعد یورپ جانے کا فیصلہ کیا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 28 پاکستانیوں سمیت 59 افراد جاں بحق

سید امین کا مزید کہنا تھا کہ  شاہدہ رضا کی والدہ کو ابھی تک بیٹی کی موت کا نہیں بتایا گیا۔ شاہدہ رضا کے رشتے  داروں نے والدہ سے موت کی خبر شیئر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version