Advertisement

کھلاڑی کھیل کے میدان میں ہوش کھو بیٹھے؛ غلط نو بال دینے پر امپائر کو قتل کردیا

غلط نو بال دینے پر کھیلاڑی نے امپائر کو قتل کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست اوڑیسہ کے شہر کٹک میں دورانِ میچ کھلاڑیوں نے امپائر پر غلط نو بال دینے کا الزام لگایا۔

رپورٹ کے مطابق کھلاڑیوں نے 22 سالہ امپائر لکی راوٹ پر چاقو سے حملہ کر کے شدید زخمی کردیا۔

ریسکیو ٹیم نے زخمی امپائر کو اسپتال منتقل کیا تاہم وہ خون زیادہ بہہ جانے کے باعث انتقال کرگئے۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version