Advertisement

معروف پاکستانی کھلاڑی انتقال کرگئے

معروف پاکستانی کھلاڑی انتقال کرگئے

کوئٹہ میں پہاڑ کی چوٹی جلد سر کرنے کی کوشش میں کوہ پیما جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق 7 گھنٹوں کے سرچ آپریشن کے بعد کوہ پیما کی لاش پہاڑ سے اتار دی گئی۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق واقعہ کرخسہ کے پہاڑی سلسلے میں پیش آیا جہاں دو کوہ پیما گزشتہ روز 1200 فٹ بلند چوٹی کو سر کرنے کے لئے نکلے دونوں کوہ پیمائوں نے دوران سفر ٹریک چھوڑ دیا اور چوٹی تک پہنچنے کے لئے دشوار گزار مختصر راستہ چنا اس دوران ایک کوہ پیما محمد شکیل کا پائوں پھسل گیا اور وہ پہاڑ کے کریشنگ والے علاقے میں پڑی دراڑ میں جا گرا۔

پی ڈٰی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ انہیں رات 1 بجے اطلاع ملی جس کے بعد ہی پی ڈی ایم اے کی ریسکیو فورس موقع پر پہنچی اور صبح 8 بجے تک سرچ آپریشن جاری رکھا۔

7 گھنٹوں تک جاری رہنے والے سرچ آپریشن کے دوران پہلے دراڑ سے کوہ پیما کی لاش نکالی گئی، بعد ازاں اسے 400 فٹ کی بلندی سے اتار کر اسپتال منتقل کیا گیا۔

Advertisement

ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاٗ کے حوالے کر دی گئی جبکہ دوسرے کوہ پیما کو پولیس نے گرفتار کر لیا جس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا انعقاد
ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، پاک بھارت ٹاکرا کس اسٹیڈیم میں ہو گا ؟
Next Article
Exit mobile version