Advertisement

دنیائے فٹبال کے ایک اور معروف کھلاڑی سعودی کلب میں شامل

دنیائے فٹبال کے ایک اور معروف کھلاڑی سعودی کلب میں شامل

دنیائے فٹبال کے ایک اور معروف کھلاڑی سعودی کلب میں شامل

دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی جورڈن ہینڈرسن لیور پول کو خیرباد کہہ کر سعودی کلب الاتفاق میں شامل ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی فٹبال کلب الاتفاق میں ایک اور بڑے کھلاڑی کی شمولیت ہوئی ہے۔

انگلش کھلاڑی جورڈن ہینڈرسن نے سعودی کلب کو جوائن کرلیا ہے جب کہ اس سے قبل وہ لیور پول کے لیے کھیلتے رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سعودی کلب کی جانب سے انہیں شامل ہونے کی پیشکش کی گئی تھی جس کو انہوں نے قبول کرلیا ہے تاہم یہ معاہدہ فی الحال زبانی معاہدہ ہے۔

رپورٹس بتاتی ہیں کہ جورڈن ہینڈرسن کی معاوضے کے حوالے سے بات چیت جاری ہے جب کہ انہیں ہر ہفتے 80 ہزار ڈالر ادا کیے جائیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل فٹبال کی دنیا کے کئی بڑے نام بھی سعودی فٹبال کلبز کو جوائن کرچکے ہیں جن میں کرسٹیانو رونالڈو بھی ہیں، جنہوں نے گزشتہ سال سعودی فٹ بال کلب ‘النصر’ میں شمولیت اختیار کی تھی۔

علاوہ ازیں ریئل میڈرڈ کے سابق اسٹرائیکر کریم بینزیما نے فٹ بال کلب ‘التحاد’ میں شمولیت اختیار کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
Advertisement
Next Article
Exit mobile version