Advertisement

محمد عامر جلد دہری شہریت کے حامل ہوجائیں گے!

سابق قومی فاسٹ بولر محمد عامر جلد دہری شہریت کے حامل ہو جائیں گے اور عن قریب وہ برطانیہ کے شہری کا درجہ حاصل کر لیں گے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر برطانوی شہری بننے کے قریب ہیں اور وہ آئندہ کاؤنٹی سیزن میں ڈربی شائر کو بطور مقامی کھلاڑی کے جوائن کریں گے۔

برطانوی شہری بننے کے بعد دا ہنڈریڈ میں بھی وہ بطور مقامی کھلاڑی کھیلیں گے۔

 محمد عامر جو اس سے قبل غیر ملکی کھلاڑی کے طور پر کاؤنٹی کرکٹ میں ایسیکس اور گلوسٹر شائر کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں نے2020  میں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/07/153277/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/07/153277/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
ایشیا کپ 2025 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version