Advertisement

قومی کھلاڑیوں کو زم افرو ٹی ٹین لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی

قومی کھلاڑیوں کو زم افرو ٹی ٹین لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی

قومی کھلاڑیوں کو زم افرو ٹی ٹین لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی

سابق کپتان محمد حفیظ سمیت 8 قومی کھلاڑیوں کو زمبابوے میں شیڈول ٹی ٹین لیگ کھیلنے کی اجازت مل گئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے زم افرو ٹین ٹین لیگ کھیلنے کے لیے محمد حفیظ سمیت 8 قومی کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیا ہے۔

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے زمبابوے کی ٹی ٹین لیگ کے لیے قومی کرکٹرز کو این او سی دینے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

واضح رہے کہ چند روز قبل بورڈ نے کھلاڑیوں کو این او سی دینے سے انکار کردیا تھا، گزشتہ روز ایشیاکپ ٹرافی کی تقریب رونمائی میں سابق کپتان محمد حفیظ نے تمام تر صورت حال سے ذکاء اشرف کو آگاہ کیا تھا۔

چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے تمام صورت حال دیکھتے ہوئے کھلاڑیوں کو این او سی جاری کرنے کے احکامات جاری کیے۔

سابق کپتان محمد حفیظ نے اجازت ملنے پر پی سی بی سربراہ کا شکریہ ادا کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ زم افرو ٹی ٹین لیگ 20 جولائی سے 29 جولائی تک ہرارے میں کھیلی جائے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/07/264005/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/07/264005/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version