Advertisement

معروف فاسٹ بولر نے اچانک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

انگلینڈ ٹیم کے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ نے کرکٹ کے ہر فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق اسٹیورٹ براڈ نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایشزسیریز کا پانچواں ٹیسٹ ان کے کیریئر کا آخری میچ ہوگا۔

اسٹیورٹ براڈ نے اوول میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام کے بعد کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا۔

 

Advertisement

 

انہوں نے ٹیسٹ میں اب تک 602 وکٹیں حاصل کررکھی ہیں اوراپنا 167 واں ٹیسٹ میچ اس وقت آسٹریلیا کے خلاف کھیل رہے ہیں۔

اسکے علاوہ اسٹیورٹ براڈ 121 ون ڈے اور 56 ٹی20 میچز بھی کھیل چکے ہیں جن میں بالترتیب 178 اور65 وکٹیں حاصل کیں۔

اسٹیورٹ براڈ نے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ 169 رنز بھی بنا رکھے ہیں۔ وہ ٹیسٹ کی تاریخ میں پانچویں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بھی ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/07/343008/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/07/343008/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version