Advertisement

حارث رؤف کی شادی کی تقریبات کا آغاز قوالی سے؛ ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے ففاسٹ بولرحارث رؤف کے گھر میں منگل کی رات خوشی کی لہر دوڑ گئی جب کرکٹر کی شادی کی تقریبات کا آغاز قوالی کی رات سے ہوا۔

روشنیوں سے مزین گھر میں قریبی دوستوں اور خاندان کے افراد کا ہجوم تھا۔ ڈھولکی تقریب کے کئی کلپس اور تصاویر سوشل میڈیا پر منظر عام پر آگئیں۔

29 سالہ نوجوان کھلاڑی نیلے رنگ کے روایتی لباس میں ملبوس نظر آرہت تھت۔ تقریب کی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں حارث کو قوالی سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دکھایا گیا ہے جب کہ مہمان قوالی سے محسور ہوتے ہوئے پیسوں کی بارش کر رہے ہیں۔

https://twitter.com/SharyOfficial/status/1676375993626378241?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1676375993626378241%7Ctwgr%5E0718c4771abe9fbe31255e031e5b97e78f5ea7c3%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fen.dailypakistan.com.pk%2F05-Jul-2023%2Fharis-rauf-s-wedding-festivities-kick-off-with-colourful-dholki-event

حارث اور ان کی کلاس فیلو مزنا کی شادی جمعہ کو ایک پروقار تقریب میں ہو گی۔ دائیں ہاتھ کے پیسر کی شادی کی تقریبات میں ٹیم گرین کے کئی کھلاڑی شرکت کریں گے۔

Advertisement

دریں اثنا، گرین شرٹس سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل تربیتی کیمپ کے لیے کراچی پہنچ گئی ہے۔

قلندرز اسٹار کی شادی میں شرکت کے لیے ٹیم کے کھلاڑیوں کو ویک اینڈ پر کیمپ سے رہا کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز: کمنٹری پینل میں کون کون شامل؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ بدل دی، دنیا کا پہلا فٹبالر جس کی دولت اربوں میں جا پہنچی
ویمنز ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی
افغانستان فٹبال ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی، کل کا پاک افغان میچ شیڈول کے مطابق ہوگا
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version