Advertisement

قومی کھلاڑی حارث رؤف کے ولیمے میں شرکت نہیں کرسکیں گے

قومی کھلاڑی حارث رؤف کے ولیمے میں شرکت نہیں کرسکیں گے

قومی کھلاڑی حارث رؤف کے ولیمے میں شرکت نہیں کرسکیں گے

پی سی بی نے قومی کھلاڑیوں کو سفر کی اجازت نہیں دی ہے جس کے باعث قومی کھلاڑی حارث رؤف کے ولیمے میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خراب موسم کی وجہ سے کھلاڑیوں کو واپس کراچی آنے میں مشکلات کا سامنا ہوگا اور انہیں پرواز نہیں مل سکیں گی۔

پی سی بی ترجمان کے مطابق اسی وجہ سے کھلاڑیوں کو اسلام آباد جانے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ قومی کھلاڑیوں کو آج اسلام آباد روانہ ہونا تھا جب کہ کھلاڑیوں نے حارث رؤف کے ولیمے میں شرکت کرکے کل دوپہر واپس کراچی آنے کا پلان بنا رکھا تھا۔

تاہم اجازت نہ ملنے کے باعث آج کھلاڑی حارث رؤف کے ولیمے میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔

خیال رہے کہ حارث رؤف کی بارات گزشتہ روز ہوئی جس میں انہوں نے مہرون کلر کا کلہ اور سیاہ دنگ کی شیروانی پہن رکھی تھی۔

Advertisement

یاد رہے کہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم ہفتے کی رات براستہ دبئی کولمبو روانہ ہوگی جب کہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ آج ختم ہوجائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version