Advertisement

لیونل میسی نے فری کک پر گول مار کر ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرادیا

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل  میسی نے انٹرمیامی کے لیے شاندار فری کک گول کرکے اپنی نئی ٹیم کو جیت دلوا دی۔

فیفا ورلڈ کپ 2022 کی فاتح ٹیم ارجنٹائن کے اسٹار لیونل میسی نے امریکی فٹ بال کلب انٹرمیامی کے لیے اپنے پہلے میچ کے آخری لمحات میں فیصلہ کن شاندار گول کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلوا دی۔

گزشتہ وز کھیلے جانے والے اس میچ میں میسی کی ٹیم نے کروز ازول کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔

اس میچ کی دلچسپ بات یہ تھی کی انٹرمیامی نے پہلا ہاف میسی کے بغیر کھیلا تھا میسی کو بطور متبادل کھلاڑی میچ کے 54 ویں منٹ میں میدان میں اتارا گیا۔

لیونل میسی نے چند ہی منٹ میں ایک فری کک حاصل کی اور ایک لچک دار کک پر گول کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو برتری دلوا دی جسے دیکھ کر میسی کے مداح کوچز اور تماشائی حیران رہ گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version