Advertisement

حارث رؤف کے ولیمے میں ساتھی کھلاڑیوں کی شرکت

حارث رؤف

حارث رؤف کے ولیمے میں ساتھی کھلاڑیوں کی شرکت

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر  حارث رؤف کے ولیمے میں  ساتھی کھلاڑیوں  نے بھی شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق  حارث روف  کے ولیمے کی تقریب اسلام آباد   کی مارکی میں ہوئی ۔

حارث رؤف نے سفید  اور کالا رنگ کا سوٹ پہن رکھا تھا۔

وفاقی وزیر خواجہ آصف  سمیت مختلف سماجی اور سیاسی شخصیات  نے بھی دعوت ولیمہ میں  شرکت کی۔

لاہور قلندرز کے عاطف رانا اور عاقب جاوید بھی دعوت ولیمہ میں موجود تھے۔

Advertisement

ساتھی کرکٹرز فخر زمان، آل راؤنڈر فہیم اشرف اور  فاسٹ بولر موسیٰ  خان بھی دعوت ولیمہ میں موجود تھے۔

ان کے علاوہ سابق کرکٹر سہیل تنویر اور مصباح الحق  نے بھی دعوت ولیمہ میں  شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version