Advertisement

اولمپکس کی تاریخ میں پہلی بار اسٹیڈیم سے باہر پانی پر افتتاحی تقریب، ریہرسل کا آغاز

پیرس اولمپکس

اولمپکس کی تاریخ میں پہلی بار اسٹیڈیم سے باہر پانی پر افتتاحی تقریب، ریہرسل کا آغاز

اولمپکس کی تاریخ میں پہلی بار افتتاحی تقریب مرکزی ایتھلیٹکس اسٹیڈیم کے باہر منعقد ہونے والی ہے جس کی ریہرسل کا آغاز  ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق  پیرس اولمپکس کی انتہائی پرجوش افتتاحی تقریب کی پریکٹس میں تقریباً 40 کشتیوں نے حصہ لیا۔اس دوران سٹی آف لائٹ کے وسط سے دریا  ئے سین پر تمام نقل و حرکت روک دی گئی۔

افتتاحی تقریب میں ٹیمیں اور آفیشلز 100 سے زائد جہازوں کے فلوٹیلا پر پیرس سے گزریں گے۔

پریکٹس کے دوران وفود کو فلوٹیلا پر منتقل کرنے والی تقریباً 40 کشتیاں روانہ ہوئیں، ان کے ساتھ مزید 18 جہاز ہنگامی خدمات، منتظمین اور میزبان براڈ کاسٹر کے بھی تھے۔

اولمپکس ایونٹ کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ہمیں تقریب کی فلم بندی کے ایک نئے طریقے کی جانچ کرنے کی ضرورت ہے۔ کوریوگرافی فرانسیسی تھیٹر ڈائریکٹر 41 سالہ تھامس جولی کر رہے ہیں جن کے منصوبے ابھی تک خفیہ ہیں۔

Advertisement

پیرس اولمپکس دریا کے کنارے لگ بھگ ایک لاکھ انعامی مقامات کے ٹکٹ منتظمین کے ذریعے  فروخت کیے گئے ہیں جن میں کئی لاکھ افراد کو دریا کے کنارے سے مفت دیکھنے کی اجازت دی جائے گی۔

واضح رہے کہ پیرس اولمپکس اگلے سال 26 جولائی سے 11 اگست تک ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version