Advertisement

کے ٹو کی تاریخ میں پہلا ریسکیو آپریشن کامیاب

کے ٹو کی تاریخ میں پہلی بار ریسکیو آپریشن میں مقامی کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کر دی، مقامی کوہ پیما ٹیم نے پاک فوج کے تعاون سے افغان کوہ پیما کی لاش کو ریسکیو کر لیا۔

حسن سدپارہ ریسکیو ٹیم نے 7200 فٹ کی بلندی سے کوہ پیما کی لاش کو ریسکیو کر لیا، یہ اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد ریسکیو آپریشن ہے۔

ٹیم لیڈر عابد سدپارہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے تعاون کے بنا یہ مشکل کام ممکن نہیں تھا، ریسکیو آپریشن 6دنوں میں مکمل کر لیا گیا۔

آپریشن میں مقامی کوہ پیما صادق سدپارہ، علی موسیٰ، مراد علی شگری، عابدین شگری اور عارف سدپارہ شامل تھے۔

مقامی کوہ پیماؤں نے بغیر اکسیجن کے 7200 کی بلندی کا مشکل سفر طے کیا، کوہ پیما ٹیم کی جانب سے مرحوم افغان کوہ پیما کی لاش کو پہلے بیس کیمپ لایا گیا، جہاں سے آرمی ہیلی کاپٹر کے زریعے لاش سی ایم ایچ منتقل کی گئی۔

Advertisement

عابد سدپارہ کا کہنا ہے کہ مرحوم افغانی کوہ پیما کی لاش ورثا کے حوالے کی جا چکی ہے، کامیابی پاک فوج اور مرحوم حسن سدپارہ کے نام کرتے ہیں۔

افغان کوہ پیما جون 2022 میں کے ٹو میں ہارٹ اٹیک کی وجہ سے 7200 کی بلندی پر جاں بحق ہوئے تھے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/08/128395/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/08/128395/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version