Advertisement

اعجاز بٹ کی کرکٹرز کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ذکا اشرف

اعجاز بٹ کی کرکٹرز کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ذکا اشرف

اعجاز بٹ کی کرکٹرز کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ذکا اشرف

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے اعجاز بٹ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سابق چیئرمین پی سی بی مرحوم اعجاز بٹ کے گھر پہنچے، جہاں انہوں نے اعجاز بٹ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔

ذکا اشرف نے سابق چیئرمین اعجاز بٹ کی رہائش گاہ پر سوگوار فیملی سے ملاقات کی اور مرحوم کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کا ذکر کیا۔

اس موقع پر ذکا اشرف نے کہا کہ اعجاز بٹ کی کرکٹر اور ایڈمنسٹریٹر کی حیثیت سے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

دوسری جانب چیئرمین پی سی بی عالمگیر ترین کے انتقال پر بھی جہانگیر ترین کے گھر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے جہانگیر ترین سے ان کے بھائی عالمگیر ترین کی وفات پر تعزیت کی۔

Advertisement

ذکا اشرف نے عالمگیر ترین مرحوم کے بلند درجات کے لئے دعا کی جب کہ اس موقع پر علی خان ترین اور عون چوہدری بھی موجود تھے۔

پی سی بی کے عہدیداران سلمان نصیر، برگیڈیئر (ر) ساجد، نائلہ بھٹی، ذاکر خان، جنید ضیاء اور عمر فاروق بھی ذکا اشرف کے ہمراہ تھے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/08/159174/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/08/159174/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version