Advertisement

نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے کے لیے پرعزم

نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے کے لیے پرعزم

نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے کے لیے پرعزم

پاکستانی کی نامور کوہ پیما نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

پاکستان کی نامور کوہ پیما نائلہ کیانی نے پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ الپائن کلب نے بڑی مدد کی ہے۔

نائلہ کیانی کہتی ہیں دنیا میں 8 ہزار میٹر سے بلند 14 چوٹیاں ہیں جس میں سے پانچ چوٹیاں پاکستان جب کہ سات نیپال اور دو چوٹیاں چین میں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی پانچوں چوٹیاں اور 8 ہزار میٹر سے بلند کل 8 چوٹیاں سر کرچکی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ایڈونچر اسپورٹس کو مزید بہتر کرنے کی ضرورت ہے، میرا تعلق پنڈی سے ہے اور پہاڑوں سے تعلق نا ہونے کے باوجود بھی بڑی چوٹیاں سر کرچکی ہوں۔

پاکستانی کوہ پیما کا کہنا تھا کہ کوشش کروں گی 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کروں لیکن جتنا ممکن ہوا اتنی ضرور کروں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں کوہ پیمائی پر حکومتی سرپرستی بہت ضروری ہے، اس سال پانچ چوٹیوں کی اسپانسر شپ ملی ہے جب کہ بلقیس اینڈ عبد الرزاق نے چھ چوٹیوں کو اسپانسر کیا ہے۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/08/351374/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/08/351374/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ دوسرا دن، جنوبی افریقا کے پہلی اننگ میں 6 وکٹوں پر 216 رنز
سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version