Advertisement

ایشیا کپ؛ پاک بھارت میچ کے ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت

ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کے مہنگے ترین ٹکٹس چند گھنٹوں میں ہی فروخت ہوگئے۔

گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے شام 6 بجے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز ہوا تاہم چند ہی گھنٹوں میں تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے۔

آن لائن ٹکٹنگ ویب سائٹ پر جنرل اسٹینڈ (گھاس پر بیٹھ کر میچ دیکھنے والی جگہوں پر) 711 سیٹیں اب بھی خالی ہیں جس کی پاکستانی روپے میں قیمت 8 ہزار 700 روپے ہے۔

وی وی آئی پی لیول اے، لیول بی جس کی قیمت پاکستانی روپے میں 87 ہزار روپے تھی کہ تمام ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں جبکہ وی آئی پی لوئر کیٹیگری اے، بی کے بھی تمام ٹکٹس بُک پوچکے ہیں، جس کی مالیت 36 ہزار 250 روپے تھی۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایشیاکپ کا افتتاحی میچ 30 اگست کو ملتان میں پاکستان اور نیپال کے درمیان شیڈول ہے جبکہ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 2 ستمبر کو کینڈی میں کھیلا جائے گا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/08/387283/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/08/387283/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
ایشیا کپ 2025: پہلے میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے ہرا دیا
دبئی میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کی شاندار رونمائی، محسن نقوی بھی شریک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version