Advertisement

سابق بھارتی کھلاڑی نے حارث رؤف کو دنیا کا بہترین بولر قرار دے دیا

سابق بھارتی کھلاڑی نے حارث رؤف کو دنیا کا بہترین بولر قرار دے دیا

سابق بھارتی کھلاڑی نے حارث رؤف کو دنیا کا بہترین بولر قرار دے دیا

سابق بھارتی کھلاڑی دنیش کارتک نے پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو وائٹ بال کرکٹ میں دنیا کا بہترین بولر قرار دے دیا ہے۔

بھارت کے سابق وکٹ کیپر و بلے باز دنیش کارتک نے پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو ’’وائٹ بال کرکٹ میں دنیا کے بہترین بولروں میں سے ایک‘‘ قرار دیا ہے۔

سابق بھارتی کرکٹر اور کمنٹیٹر نے حارث رؤف کے ٹینس بال کرکٹ سے بین الاقوامی کرکٹ میں کامیابی تک کے سفر کی تعریف کی۔

انہوں نے کہا کہ ’’حارث رؤف دنیا کے بہترین وائٹ بال بالرز میں سے ایک ہیں، خاص طور پر آخری کے اوورز میں‘‘۔

انہوں نے کہا کہ ’’ان کی کہانی کچھ سال پہلے ٹینس بال کرکٹ کھیلنے سے شروع ہوئی اور پھر وہ لاہور قلندرز کی طرف کا حصہ بنے، بعد ازاں انہوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا‘‘۔

واضح رہے کہ حارث رؤف ان دنوں دی ہنڈریڈز مینز 2023 میں ویلش فائر کی نمائندگی کررہے ہیں جب کہ ٹورنامنٹ میں وہ اپنے غیر معمولی آغاز کے ساتھ تین وکٹیں حاصل کرکے دوسرے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس سے قبل انگلینڈ کے سابق لیجنڈری فاسٹ بولر اسٹورٹ براڈ نے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں دنیا کا بہترین بولر قرار دیا تھا۔

Advertisement

 انہوں نے کہا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی میرے پسندیدہ بولرز میں سے ایک ہیں اور ان کی بولنگ کو دیکھ کر میں لطف اندوز ہوتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ ابتدائی اوورز میں شاہین آفریدی کی دائیں ہاتھ کے بلے بازوں کو اِن سوئنگ ڈلیوریز دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/08/612155/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/08/612155/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version