پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستانی گیمر ارسلان ایش نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستانی ویڈیو گیمر ارسلان ایش نے ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے ویڈیو گیمنگ لیجنڈ ارسلان ایش نے ٹیکن 7 کا ایک اور ٹائٹل جیت لیا۔
ارسلان ایش نےمدمقابل جاپانی کھلاڑی کو 1-2 سے شکست دی۔
Congratulations to @ArslanAsh95 for winning #Evo2023 and becoming the first player to claim four Evo titles for TEKKEN 7! pic.twitter.com/jzM7unNwMw
Advertisement— EVO (@EVO) August 6, 2023
ارسلان ایش نے ٹرافی جیتنے کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئیٹر پر لکھا چیمپئن، ارسلان ایش، یہ نام یاد رکھیں ،الحمدللہ۔
4x EVO Champ. Remember the name. Arslan Ash. Alhamdullilah. pic.twitter.com/LoGHhLS5fp
— Arslan Ash (@ArslanAsh95) August 7, 2023
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/08/877682/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/08/877682/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News