شاہین آفریدی اور حارث رؤف کا ارشد ندیم کیلئے پیغام

شاہین آفریدی اور حارث رؤف کا ارشد ندیم کیلئے پیغام
پاکستانی فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے ارشد ندیم کے لیے پیغام جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ میں شرکت کے لیے ملتان میں موجود دونوں کھلاڑیوں نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ورلڈ ایتھلیٹکس میں تاریخ رقم کرنے پر مبارک باد پیش کی۔
حارث رؤف نے کہا کہ آپ پاکستان کا فخر ہیں ، آپ نے پہلی بار ورلڈ ایتھلیٹکس میں سلور میڈل جیتا ۔آپ اسی طرح پاکستان کو میڈلز جتواتے رہیں۔
شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ارشد ندیم آپ پاکستان کا فخر ہیں، آپ کو بہت ساری مبارک باد۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/08/923588/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/08/923588/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

