Advertisement

ایشیاکپ کے لیے پاکستان ٹیم کا سفری شیڈول جاری

ایشیاکپ کے لیے پاکستان ٹیم کا سفری شیڈول جاری

ایشیاکپ کے لیے پاکستان ٹیم کا سفری شیڈول جاری

ایشیاکپ 2023 کے لیے پاکستان ٹیم کا سفری شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کل سہہ پہر کینڈی سے لاہور کے لیے روانہ ہوگی جب کہ پاکستان ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے پاکستان جائے گی۔

پاکستان ٹیم چار ستمبر کو آرام کرے گی اور قومی اسکواڈ پانچ ستمبر کو ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ کرے گی۔ پاکستان کا چھ ستمبر کو سپر فور مرحلے کا میچ افغانستان یا بنگلا دیش کے خلاف ہوگا۔

پاکستان کے سپر فور میں کوالیفائی کرنے کی صورت میں اے ون قرار پائے گی جب کہ بنگلا دیش یا افغانستان میں سے کسی کے بھی کوالیفائی کرنے کی صورت میں وہ بی ٹو قرار پائے گی۔

یاد رہے کہ پاکستان ٹیم کے گروپ اسٹیج میں دو میچز تھے جس میں سے دوسرا آج بھارت کے خلاف جاری ہے۔

اس سے قبل پاکستان نے نیپال کے خلاف میچ کھیلا تھا جس میں قومی ٹیم کو 238 رنز سے کامیابی حاصل ہوئی تھی۔

Advertisement

 

حالات حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/165055/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/165055/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version