سابق فاسٹ بولرشعیب اختر نے ورلڈکپ 2023 سے متعلق اہم پیش گوئی کر دی

سابق فاسٹ بولرشعیب اختر نے ورلڈکپ 2023 سے متعلق اہم پیش گوئی کر دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولرشعیب اختر نے ورلڈکپ 2023 سے متعلق اہم پیش گوئی کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا ہے کہ ایشیا کپ میں جس طرح بھارت نے کامیابی حاصل کی اسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے کہا کہ میں بھارت کو انڈر ڈاگ سمجھ رہا تھا لیکن کارکردگی نے میری رائے بدل دی ہے، میرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ بھارت سری لنکا کو ایسی عبرتناک شکست دے گا۔
شعیب اختر نے کہا کہ ایشیا کپ جیتنے کے بعد بھارتی ٹیم نہ صرف پاکستان بلکہ باقی ٹیموں کیلئے بھی خطرہ بن گئی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/231058/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/231058/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

