معروف پاکستانی فاسٹ بالر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

معروف پاکستانی فاسٹ بالر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
معروف پاکستانی فاسٹ بالر سہیل خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی فاسٹ بالر سہیل خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے اپنے کیرئیر میں 8 ٹیسٹ، 13 ون ڈے اور 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے اور مجموعی طور پر 51 وکٹیں حاصل کیں ہیں۔
سہیل خان نے سری لنکا کے خلاف فروری 2009 میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا، 39 سالہ کرکٹر سہیل خان نے کہا ہے کہ میں فرنچائز کرکٹ کھیلنے کیلئے پر عزمِ ہوں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/237320/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/237320/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News