Advertisement

ایشیاکپ میں بنگلادیش کی بھارت کو 6 رنز سے شکست

ایشیاکپ میں بنگلادیش کی بھارت کو 6 رنز سے شکست

ایشیاکپ 2023 سپر فور مرحلے کے غیر رسمی میچ میں بنگلادیش نے بھارت کو 6 رنز سے شکست دے دی ہے۔

کولمبو میں بھارت اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان ایشیاکپ سپر فور مرحلے کا غیر رسمی میچ کھیلا گیا جس میں بھارت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا جب کہ بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لیے 266 رنز کا ہدف دیا۔

بنگلادیش کی بیٹنگ

بنگلادیش نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 265 رنز بنائے جب کہ بنگلا دیش کی جانب سے کپتان شکیب الحسن 80 رنزبناکر نمایاں رہے۔

Advertisement

علاوہ ازیں توحید ہردوئے 54 رنزاور نسم احمد 44 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ مہدی حسن اور تنظیم حسن شکیب 29 اور 14 رنز بالترتیب بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔

بھارت کی جانب سے شاردل ٹھاکر نے 3، محمد شامی نے 2 جب کہ پراسد کرشنا، اکشر پٹیل اور روندر جڈیجا نے 1،1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

بھارت کی بیٹنگ

ہدف کے تعاقب میں بھارت کی پوری ٹیم 259 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جب کہ بھارت کی جانب سے شبھمن گل 121 رنز بناکر نمایاں رہے۔

اکشر پٹیل 42، سوریا کمار یادو 26 اور کے ایل راہول 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

بنگلا دیش کی جانب سے مستفیض الرحمان نے 3، تنظیم حسن اور مہدی حسن نے 2، 2 جب کہ شکیب الحسن اور مہدی حسن میراز نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/580523/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/580523/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
ایشیا کپ 2025، پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہرا دیا
Next Article
Exit mobile version