Advertisement

معروف کھلاڑی 36 برس کی عمر میں چل بسے

بریکنگ نیوز

این ایف ایل کے سابق کھلاڑی مائیک ولیمز 36 سال کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق این ایف ایل کے سابق وائڈ رسیور مائیک ولیمز رواں ماہ کے شروع میں ایک تعمیراتی سائٹ پر کام کرتے ہوئے زخمی ہونے کے بعد منگل کو چل بسے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق مائیک ولیمز 2010 سے 2014 تک بفیلو بلز اور ٹمپا بے بکینیئرز کے لیے کھیل چکے ہیں جب کہ ان کی موت کی تصدیق ایجنٹ کی جانب سے بھی کردی گئی ہے۔

مائیک ولیمز نے اپنے پانچ سالہ کیریئر میں 63 گیمز میں حصہ لیا جب کہ انہوں نے اپنے آخری سیزن کے لیے آبائی شہر بلز میں جانے سے پہلے چار گیمز بکنیر کے ساتھ کھیلے تھے۔

Advertisement

معروف کھلاڑی نے اپنے پورے کیریئر میں 3 ہزار 89 یارڈز اور 26 ڈچ ڈاؤن کے لیے 223 کیچز پکڑے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ مائیک ولیمز بفیلو کے رہنے والے ہیں اور وہ کالج کے زمانے میں سائراکیز کے لیے کھیلا کرتے تھے جب کہ انہیں این ایف ایل 2010 کے ڈرافٹ کے چوتھے راؤنڈ میں بکنیرز نے منتخب کیا تھا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/658407/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/658407/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version