Advertisement

پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی کا دوسرا مقابلہ بھی اپنے نام کرلیا

پاکستان نے انڈونیشیا کو ڈیوس کپ ٹائی کے دوسرے مقابلے میں بھی شکست دے دی۔

پاکستان نے ڈیوس کپ ٹائی کا دوسرے مقابلہ بھی اپنے نام کرلیا ہے، پاکستان کے عقیل خان نے انڈونیشیا کو سات، پانچ اور چھ، تین سے شکست دی۔

پہلے میچ میں اعصام الحق نے انڈونیشیا کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی، انہوں نے انڈونیشیا کے کھلاڑی انتھونی سوسانتو کے خلاف پہلی گیم چھ، ایک سے جیتی تھی۔

ڈیوس کپ ٹائی میں انڈونیشیا کے خلاف پاکستان کو 2 صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ ڈیوس کپ ٹائی مقابلے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہیں جب کہ ڈیوس کپ ٹائی میں ڈبلز مقابلے کل ہوں گے۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/842909/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/842909/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنڈی ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا کر سیریز ایک، ایک سے برابر کردی
اسرائیلی پارلیمنٹ کا اقدام غزہ امن معاہدے کے لیے خطرہ ہے، امریکی وزیر خارجہ
وائٹ بال سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان؛ ٹی 20 میں بابر اور نسیم کی واپسی
پاکستانی سرفراز کی طرح بھارتی مسلمان کھلاڑی سرفراز بھی نظر انداز ، بی سی سی آئی پر شدید تنقید
پنڈی ٹیسٹ: دوسری اننگز میں پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، 94 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ
ٹیسٹ رینکنگ: نعمان علی کی دوسری پوزیشن، شاہین آفریدی اور بابراعظم کی بھی ترقی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version