Advertisement

بھارت جانے سے قبل افغان ٹیم سے اہم طالبان کمانڈر کی ملاقات

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کےلیے بھارت جانے سے قبل افغان کرکٹ ٹیم نے طالبان رہنما انس حقانی سے ملاقات کی۔

افغان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل نے اسکواڈ کی روانگی سے پہلے کھلاڑیوں کے ساتھ میٹنگ کی جس میں اہم طالبان رہنما انس حقانی نے ورلڈکپ میں کامیابی کےلیےخصوصی دعا بھی کرائی۔

میگاایونٹ میں افغانستان اپنا پہلا میچ سات اکتوبر کو بنگلادیش کے خلاف کھیلےگا جب کہ جمعہ کو جنوبی افریقہ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلا جائے گا۔

افغان اسکواڈ ورلڈکپ کے لیے بھارت پہنچ چکا ہے جہاں کھلاڑیوں نے آرام کرنے کے بعد خود کو وارم اپ کرنا شروع کر دیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/843048/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/843048/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version