Advertisement

ایشیا کپ میں خراب کارکردگی، چیئرمین پی سی بی نے بڑا قدم اٹھا لیا

ایشیا کپ میں خراب کارکردگی، چیئرمین پی سی بی نے بڑا قدم اٹھا لیا

ایشیا کپ میں خراب کارکردگی کے بعد چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کے ایشیا کپ کے فائنل سے باہر ہوجانے کے اسباب جاننے کے لیے اگلے ہفتے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا ہے۔

اجلاس میں ناکامی کے اسباب کا جائزہ لینے کے ساتھ اہم فیصلے کیے جائیں گے ۔

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کے زیر صدارت بلائے جانے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں چیف سلیکٹر انضمام الحق، سربراہ کرکٹ کمیٹی مصباح الحق، ممبر محمد حفیظ اور دیگر حکام شرکت کریں گے۔

اجلاس میں ایشیا کپ کے اہم معرکے میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے اسباب پر غور کے ساتھ مستقبل کے لائحہ عمل پر مشاورت ہوگی۔

Advertisement

 اس کے علاوہ ورلڈکپ کے لیے بھارت روانگی، ٹیم سلیکشن سمیت دوسرے اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/882194/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/882194/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چھکے کیلئے 6 اور صفر کیلئے 0 استعمال ہوتا ہے؛ حارث رؤف کا آئی سی سی میں مؤقف
ایشیا کپ، پاکستان کی شاندار واپسی، بنگلا دیش کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
صاحبزادہ فرحان اور دھونی کے اسٹائل میں مماثلت، مگر اعترض کیوں؟ گن سیلیبریشن اورکون کون کرچکا؟
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version