Advertisement

ورلڈکپ کے لیے پاکستانی صحافیوں کو ویزے جاری نہ کرنے پر دفتر خارجہ متحرک

ورلڈکپ کے لیے پاکستانی صحافیوں کو ویزے جاری نہ کرنے پر دفتر خارجہ متحرک

ورلڈکپ کے لیے پاکستانی صحافیوں کو ویزے نہ جاری کرنے کے معاملے پر دفتر خارجہ متحرک ہوگیا۔

پاکستانی صحافیوں کو ویزے نہ جاری کرنے کے معاملے پر دفتر خارجہ نے معاملہ بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔

ورلڈکپ میں شرکت کے لیے بھاری ہائی کمیشن نے تاحال ویزہ پالیسی جاری نہیں کی ہے جب کہ دفتر خارجہ نے پاکستانی صحافیوں کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کردی ہیں۔

آئی سی سی کی ایکریڈیشن رکھنے والے صحافیوں کی فہرستیں تیار کی جارہی ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 6 اکتوبر کو حیدر آباد میں کھیلے گی جب کہ پاکستانی کھلاڑی اس وقت بھارت کے شہر حیدرآباد میں موجود ہے۔

پاکستان اپنا پہلا وارم اپ میچ کل نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی جب کہ دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا جائے گا۔

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/887018/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/887018/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version