Advertisement

پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن کہاں ہوگا؟ بڑا فیصلہ ہوگیا

پی ایس ایل 9 کہاں ہوگا؟ بڑی بیٹھک میں بڑے فیصلے

پی ایس ایل 9 کہاں ہوگا؟ بڑی بیٹھک میں بڑے فیصلے

پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن پاکستان میں ہی کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

پی ایس ایل گونننگ کونسل کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے اور پی سی بی ذرائع کے مطابق الیکشن کی وجہ سے پی ایس ایل کو کسی اور ملک منتقل نہیں کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ذکا اشرف کی صدارت میں پی ایس ایل گورنننگ کونسل اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں، تمام فرنچائزز نے پی ایس ایل کہیں اور منتقل نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ الیکشن کی وجہ سے اگر میچز متاثر ہونے کا خدشہ ہوا تو پی ایس ایل کے شیڈول کو تبدیل کیا جائے گا۔

دوسری جانب پی ایس ایل سیزن 9 کی تاریخ سامنے آگئی ہے اور اگلا ایڈیشن آئندہ برس 8 فروری سے شروع ہوگا اور فائنل 24 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپرلیگ 2024 میں 6 ٹیمیں ہی برقرار رہیں گی اور آنے والے سیزن میں کسی نئی ٹیم کا اضافہ نہیں ہوگا جب کہ پاکستان سپر لیگ کا حتمی شیڈول اگلی میٹنگ میں طے ہوگا۔

Advertisement

پاکستان سپر لیگ گورننگ کونسل اجلاس میں مزید اہم فیصلے بھی کیے گئے ہیں جس کے مطابق پی ایس ایل 9 کے ڈیجیٹل رائٹس کی فروخت کے لیے بولی لگائی جائے گی۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/934193/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/934193/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
آسٹریلوی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ بدل دی، 141 گیندوں پر ٹرپل سنچری بنا ڈالی
آئی سی سی نے مینز اور ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کل آسٹریلیا سے ٹکرائے گی، تیاریاں مکمل
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version