Advertisement

ویزوں میں تاخیر: پی سی بی نے بڑا قدم اٹھا لیا

ویزوں میں تاخیر: پی سی بی نے بڑا قدم اٹھا لیا

قومی کرکٹ ٹیم کے بھارتی ویزوں میں مسلسل تاخیر پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو خط لکھ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرا دیا ہے۔

ذرائع پی سی بی کے مطابق خط میں آئی سی سی کو ویزوں کے اجراء نہ ہونے کے بارے میں کہا گیا ہے، بی سی سی آئی ہوم بورڈ ہے اس کو بھی ویزوں کے معاملے پر تعاون کرنا چاہیے۔

آئی سی سی پاکستان ٹیم کے فلفور ویزے جاری کرانے میں تعاون کرے، پی سی بی نے خط میں باور کرایا کہ قومی ٹیم کی 27 ستمبر کی فلائٹ بک ہے۔

ذرائع پی سی بی کے مطابق ویزے جاری نہ ہونے کی وجہ سے ٹیم کا دبئی میں باؤنڈنگ سیشن بھی منسوخ کرنا پڑا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/968109/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/09/968109/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version