Advertisement

آسٹریلیا کے خلاف ٹیم میں اہم تبدیلی کا امکان

ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد

ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد

آسٹریلیا کے خلاف ورلڈکپ کے اگلے میچ میں شاداب خان کو آرام دینے کا امکان ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کے لیے بھارت میں موجود ہے جس میں پاکستان کا اگلا مقابلہ کل آسٹریلیا سے ہوگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف میچ کے لیے ٹیم میں اہم تبدیلی کا امکان ہے اور شاداب خان کی جگہ اسامہ میر کو ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے۔

دوسری جانب فخر زمان تاحال انجری کا شکار ہیں جس کے بعد عبداللہ شفیق اور امام الحق کی اوپننگ جوڑی برقرار رہے گی جب کہ آغا سلمان بھی اب تک بخار میں مبتلا ہیں اور اس لیے اُن پر بھی غور کرنے کا امکان نہیں۔

Advertisement

آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی متوقع پلیئنگ الیون

Advertisement

قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جب کہ وکٹ کیپنگ کے فرائض محمد رضوان ہی انجام دیں گے۔ علاوہ ازیں دیگر اسکواڈ میں عبداللہ شفیق، امام الحق، سعود شکیل، افتخار احمد، محمد نواز، اسامہ میر، حارث رؤف، حسن علی اور شاہین آفریدی شامل ہوں گے۔

واضح رہے کہ شاداب خان مسلسل خراب پرفارمنس کا مظاہرہ کررہے اور ورلڈکپ میں ابھی تک انہوں نے تین میچز میں صرف دو وکٹیں حاصل کرکے 34 رنز ہی بنائے ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/10/295534/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/10/295534/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version