Advertisement

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں پانچ کھلاڑیوں کا اضافہ

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس میں پانچ کھلاڑیوں کا اضافہ

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس میں پانچ کھلاڑیوں کا اضافہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ میں پانچ کھلاڑیوں کا اضافہ کیا ہے۔

پی سی بی نے سابق کپتان سرفراز احمد کو ڈی سے بی کیٹیگری میں شامل کیا ہے جب کہ ابرار احمد اور نعمان علی کو سی کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔

طیب طاہر، عامر جمال اور ارشد اقبال کو بھی ڈی کیٹیگری میں شامل کیا ہے، نئے کھلاڑیوں کے اضافے کے بعد سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے والے کرکٹرز کی تعداد 30 ہوگئی ہے۔

سینٹرل کنٹریکٹ حاصل  کرنے والے کھلاڑی

اے کیٹیگری میں بابراعظم ،شاہین آفریدی اور محمد رضوان جب کہ بی کیٹیگری میں فخرزمان، حارث رؤف، امام الحق، محمد نواز، نسیم شاہ، سرفراز احمد اور شاداب خان شامل ہیں۔

سی کیٹیگری میں عبداللہ شفیق، ابرار احمد، عماد وسیم اور نعمان علی، ڈی کیٹگری میں عامر جمال، ارشد اقبال، فہیم اشرف، حسن علی اور افتخار احمد شامل ہیں۔

Advertisement

علاوہ ازیں احسان اللہ، محمد حارث، محمد وسیم جونیئر، صائم ایوب، سلمان علی آغا، سعود شکیل، شاہ نواز دھانی، شان مسعود، طیب طاہر، اسامہ میر اور زمان خان بھی ڈی کیٹیگری میں شامل ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ تین سال کے لیے کنٹریکٹ یکم جولائی 2023 سے 30 جون 2026 تک کے لیے ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/10/321920/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/10/321920/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version