Advertisement

سرفراز احمد اور شاہ نواز دھانی کی ذکاء اشرف سے ملاقات

سرفراز احمد اور شاہ نواز دھانی کی ذکاء اشرف سے ملاقات

سرفراز احمد اور شاہ نواز دھانی کی ذکاء اشرف سے ملاقات

قومی کرکٹرز سرفراز احمد اور شاہ نواز دھانی نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے ذکاء اشرف نے سرفراز احمد اور شاہ نواز دھانی کو ملاقات کے لیے مدعو کیا۔

Advertisement

چیئرمین نے سرفراز احمد اور شاہ نواز دھانی کو قائداعظم ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی جب کہ ذکاء اشرف نے دونوں کھلاڑیوں سے ڈومیسٹک کرکٹ کی بہتری کے حوالے سے بھی بات چیت کی۔

واضح رہے کہ سرفراز احمد کی قیادت میں کراچی ریجن وائٹس نے قائد اعظم ٹرافی کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے جب کہ کراچی کی ٹیم میں شاہ نواز دھانی بھی شامل تھے۔

سرفراز احمد قائد اعظم ٹرافی کے دوران 697 رنز کے ساتھ دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں جب کہ انہوں نے ایونٹ میں 2 سنچریاں اور 4 نصف سنچریاں بھی اسکور کیں ہیں۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/10/333860/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/10/333860/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version