Advertisement

پاک ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاک ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاک ویسٹ انڈیز ویمنز سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

لاہور: پاک ویسٹ انڈیز ویمنز اے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔

پاکستان ویمنز اے اور ویسٹ انڈیز ویمنز اے ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی جس کا پہلا ون ڈے میچ کل کھیلا جائے گا۔

پاکستان ویمنز اے کی کپتان رامین شمیم اور ویسٹ انڈیز ویمنز اے کی کپتان رشادا ولیمز نے ٹرافی کی رونمائی کی۔

Advertisement

اس موقع پر پاکستان ویمنز اے ٹیم کی کپتان رامین شمیم کا کہنا تھا کہ یہ سیریز ہمارے لیے بڑی اہم ہے، ایمرجنگ لیول پر سیریز ہونا بہت اچھی بات ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ویسٹ انڈیز ویمنز اے کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

انہوں نے مزید کہا سینئر کھلاڑی بھی ٹیم میں شامل ہیں، ہماری ٹیم کا کمبی نیشن اچھا ہے اور با صلاحیت نوجوان پلیئرز بھی ٹیم میں شامل ہیں، ون ڈے سیریز میں ٹیم کی کارکردگی اچھی رہے گی۔

واضح رہے کہ دورہ پاکستان کے لیے ویسٹ انڈیز ویمنز اے ٹیم 18 اکتوبر کو لاہور پہنچی تھی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/10/565590/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/10/565590/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version