Advertisement

پاکستان انڈر 19 ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

پاکستان انڈر 19 ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

پاکستان انڈر 19 ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

لاہور : پی سی بی نے پاکستان انڈر 19 ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کیا ہے، پی سی بی نے صبیح  اظہر کی جگہ سابق انٹرنیشنل کرکٹر شاہد انور کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق سپورٹ اسٹاف میں اسسٹنٹ کوچ ریحان ریاض اور فیلڈنگ کوچ منصور امجد شامل ہوں گے جب کہ اینالسٹ حافظ علی حمزہ، فزیو عبیداللہ اور عمران اللہ اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ ہوں گے۔

خیال رہے کہ سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز 15 سے 31 اکتوبر تک کراچی میں کھیلی جائے گی جب کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 1 چار روزہ میچ اور 5 ون ڈے میچز ہوں گے۔

دوسری جانب پاکستان نے چار روزہ میچ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس کی قیادت سعد بیگ کریں گے۔

دیگر اسکواڈ میں احمد حسین، ایمل خان، علی اسفند، عامر حسن، عرفات منہاس، اذان اویس، حمزہ نواز، حذیفہ ایوب، محمد ابتسام، محمد اسماعیل اور محمد زبیر شامل ہیں۔

Advertisement

علاوہ ازیں نوید احمد خان، شاہ میر علی، شاہ زیب خان اور وہاج ریاض کو بھی انڈر 19 ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/10/580390/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/10/580390/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version