Advertisement

آئی سی سی نے پاک جنوبی افریقہ میچ میں بڑی غلطی تسلیم کرلی

آئی سی سی نے پاک جنوبی افریقہ میچ میں بڑی غلطی تسلیم کرلی

آئی سی سی نے پاک جنوبی افریقہ میچ میں بڑی غلطی تسلیم کرلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاک جنوبی افریقہ میچ میں ڈی آر ایس کی غلطی کو تسلیم کرلیا ہے۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان گزشتہ روز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ کا 26 واں میچ کھیلا گیا جس میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت جنوبی افریقہ کے نام رہی۔

میچ کے 19 ویں اوور میں اسامہ میر کی گیند جنوبی افریقی بلے باز رسی وین ڈر ڈوسن کے پیڈ پر لگی جس پر اسامہ میر کی اپیل پر امپائر نے آؤٹ قرار دیا تاہم ریونیو لینے پر انہیں ناٹ آؤٹ قرار دیا۔

آئی سی سی کا ریویو پر اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پہلے دکھائے گئے ڈی آر ایس ری پلے میں غلطی تھی جب کہ دوسرا ڈی آر ایس ری پلے درست تھا اس لیے وین ڈر ڈوسن کو 21 رنز پر آؤٹ قرار دیا گیا کیونکہ اسامہ میر کی فلیپر گیند سیدھی وکٹوں کو چھو رہی تھی۔

خیال رہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں ناقص امپائرنگ اور غلط فیصلوں نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے جس پر کرکٹ کے حلقوں سمیت شائقین کرکٹ نے خوب تنقید کی ہے۔

میچ کے 46 ویں اوور میں حارث رؤف کی ایک گیند کریز سے باہر وائیڈ بولڈ ہوئی جو شمسی کے پیڈ پر جالگی اور آن فیلڈ امپائر نے اسے ناٹ آؤٹ قرار دیا جب کہ ڈی آر ایس پر امپائر کال نے انہیں بچالیا تھا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/10/637123/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/10/637123/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version