Advertisement

بھارتی شائقین کا نامناسب پوسٹر وائرل

بھارتی شائقین کا نامناسب پوسٹر وائرل

بھارتی شائقین کا نامناسب پوسٹر وائرل

پاک بھارت میچ کے دوران بھارتی شائقین کی جانب سے نامناسب پوسٹر کے ذریعے پاکستان کا مزاق اڑانے کی کوشش کی گئی۔

یہ پوسٹر سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر وائرل ہورہا ہے جس میں لکھا ہے ’’باپ ہمیشہ باپ ہی ہوگا‘‘ جب کہ پوسٹر میں دکھایا گیا ہے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی پاکستان کے کپتان بابر اعظم کو اپنی گود میں اٹھائے ہوئے ہیں‘‘۔

خیال رہے کہ بھارتی شائقین ہوں یا پولیس یا پھر بھارتی کرکٹ بورڈ سب ہی ورلڈکپ کے دوران پاکستان سے نفرت کا اظہار کرتے نظر آرہے ہیں۔

گزشتہ روز آسٹریلیا کے خلاف میچ میں بھی بھارتی پولیس کے اہلکار نے پاکستانی شائق کو ’پاکستانی زندہ باد‘ کا نعرہ لگانے سے روک دیا تھا۔

بھارتی پولیس اہلکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی تھی جس پر شائقین نے آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 191 رنز کا ہدف دیا تھا جس کو بھارت نے 30.3 اوورز میں باآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا تھا۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/10/663719/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/10/663719/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version