Advertisement

ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی شرمناک شکست پر میمز کی بھرمار

ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی شرمناک شکست پر میمز کی بھرمار

ورلڈکپ فائنل میں بھارت کی شرمناک شکست پر میمز کی بھرمار

ورلڈ کپ میں شرمناک شکست کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے بھارت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا فائنل گزشتہ روز نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں بھارت کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 241 رنز کا ہدف دیا جس کو آسٹریلیا نے 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے چھٹی بار عالمی اعزاز اپنے نام کیا۔

شکست پر بھارتی کرکٹ فینز آپے سے باہر ہوگئے اور سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر پاکستانی سمیت لاکھوں افراد نے بھارتی ٹیم اور بالخصوص عرفان پٹھان کو آڑے ہاتھوں لیا۔

صارفین نے بھارت کو غرور کا نتیجہ اور کچھ نے قدرت کا نظام قرار دیا جب کہ پاکستانی صارفین نے سابق بھارتی کھلاڑیوں کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور ایکس پر میمز کی بھرمار کردی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
لاہور ٹیسٹ کا تیسرا دن، جنوبی افریقا کو جیت کیلیے 226 رنز درکار
پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کا تیسرا روز، قذافی اسٹیڈیم اور اطراف میں سکیورٹی ہائی الرٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version