Advertisement

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے لیے 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان

وفاقی حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کو پرو لیگ میں شرکت کی اجازت دے دی، 25 کروڑ کی فنڈنگ کا اعلان

لاہور: جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان نے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان نے ٹیم کا اعلان کیا ہے جب کہ کپتان حنان شاہد کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں ٹیم میں گول کیپر علی رضا، عقیل احمد، اکبر منان، زکریا حیات، غضنفر علی، علی مرتضیٰ، عبدلامنان شاہد، عمر مصطفیٰ شامل ہیں جب کہ بشارت علی، ارباب ریاض کو ریزرو کھلاڑی کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔

چیئرمین سلیکشن کمیٹی آصف باجوہ کہتے ہیں میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پاکستان ٹیم کا گروپ مشکل ضرور ہے لیکن ہم اچھی کارکردگی کے لیے پرامید ہے۔

کوچ رولینٹ اولٹمنس کا کہنا ہے کہ اس ٹیم کے ساتھ میں پہلے بھی کوچنگ کرچکا ہوں، یہ ٹیم پہلی ٹیموں سے بہتر لگ رہی ہے جب کہ ٹیم کی سلیکشن میں مشاورت کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version