Advertisement

شان مسعود کو کراچی کنگز کا کپتان بنائے جانے کا امکان

شان مسعود کو کراچی کنگز کا کپتان بنائے جانے کا امکان

شان مسعود کو کراچی کنگز کا کپتان بنائے جانے کا امکان

عماد وسیم کے خیر باد کہنے کے بعد شان مسعود کو کراچی کنگز کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے لیے ٹیموں میں اکھاڑ پچھاڑ جاری ہے اور کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے 8 سال بعد ٹیم کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عماد وسیم کراچی کنگز سے اسلام آباد یونائیٹڈ چلے گئے ہیں جب کہ حسن علی نے بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو خیرباد کہہ دیا ہے۔

Advertisement

حسن علی اب کراچی کنگز کی طرف سے کھیلیں گے جب کہ محمد عامر نے بھی کراچی کنگز کی ٹیم چھوڑ دی ہے اور اب وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے کھیلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 9: عماد وسیم کا کراچی کنگز چھوڑنے کا فیصلہ

نسیم شاہ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چھوڑ کر ملتان جانے کا امکان ہے جب کہ عماد وسیم کے بعد شان مسعود کو کراچی کنگز کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کا اگلا ایڈیشن 8 فروری سے 24 مارچ تک کھیلا جائے گا جس کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل پہلے ہی شروع ہوچکا ہے جب کہ  دسمبر میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے اختتام پر پی ایس ایل کا ڈرافٹ شیڈول ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چھکے کیلئے 6 اور صفر کیلئے 0 استعمال ہوتا ہے؛ حارث رؤف کا آئی سی سی میں مؤقف
ایشیا کپ، پاکستان کی شاندار واپسی، بنگلا دیش کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
صاحبزادہ فرحان اور دھونی کے اسٹائل میں مماثلت، مگر اعترض کیوں؟ گن سیلیبریشن اورکون کون کرچکا؟
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version