Advertisement

بابراعظم کی سوئٹر شرٹ کی قیمت آپ کو حیران کردے گی

بابراعظم کی سوئٹر شرٹ کی قیمت آپ کو حیران کردے گی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی سوئٹر شرٹ کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

گزشتہ روز دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا ٹیسٹ اسکواڈ پریکٹس سیشنز کے لیے روالپنڈی پہنچا جہاں کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ و ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ، فاسٹ اور اسپن بولنگ کوچز سمیت دیگر سے ملاقات کی۔

اس ملاقات کے موقع پر لی گئیں چند تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر جاری کی گئیں جن میں بابر اعظم، سرفراز احمد، کپتان شان مسعود اور دیگر کھلاڑیوں کو ایک ساتھ بیٹھے دیکھا گیا۔

بابر اعظم کی لیگ اسپنرعثمان قادر اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کے ہمراہ تصویر کو خاص توجہ ملی جس کی وجہ ان کی سوئٹرشرٹ ہے، شرٹ پر سجے بھالو کے علاوہ قیمت نے بھی صارفین کو حیران کیا۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے معروف غیر ملکی برانڈ رالف لوئرن کے اس سوئٹر کی قیمت کا پتا لگایا۔

Advertisement

صارف کی جانب سے کی گئی پوسٹ کے مطابق بابر اعظم کی جانب سے پہنا گیا غیر ملکی برانڈ کا سوئٹر پاکستانی روپوں میں تقریباً ایک لاکھ 23 ہزارروپے سے زائد کا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/11/713378/amp/ کو لائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/11/713378/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل ورلڈکپ کے لیے سری لنکا روانہ ہوگی
بھارتی بلے بازوں نے پاور پلے میں میچ یکطرفہ بنا دیا، پاکستانی کپتان سلمان آغا
پاکستانی ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس؛ ڈراپ کیچز پر برہمی کا اظہار
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version