اکتوبر کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

اکتوبر کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان
آئی سی سی نے اکتوبر کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے اکتوبر کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کیا ہے جس میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔
https://twitter.com/ICC/status/1721777292429389915?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1721777292429389915%7Ctwgr%5E899484df962ec1dffe887fb087a2332dfb2efc62%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.geo.tv%2Flatest%2F346202-
پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں میں بھارتی بولر جسپریت بمراہ، نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر راچن رویندرا اور جنوبی افریقہ کے اوپنر کوئنٹن ڈی کوک کو شامل کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم اگست کے لیے مینز پلیئر آف دی منتھ قرار
علاوہ ازیں آئی سی سی نے ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا بھی اعلان کیا ہے جس میں بھی کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔
AdvertisementTwo all-rounders and a young spinner 🌟
The ICC Women's Player of the Month for October 2023 have been announced ⬇️https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/11/865554/amp/
— ICC (@ICC) November 7, 2023
ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں میں دو آل راؤنڈر اور ایک نوجوان اسپنر کو شامل کیا گیا ہے جن میں نیوزی لینڈ کی امیلیا کیر، ویسٹ انڈیز کی ہیلے میتھیوز اور بنگلادیش کی ناہیدہ اختر شامل ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/11/865554/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/sports/2023/11/865554/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News