Advertisement

پاکستان اور اسپین کے کھلاڑیوں کے درمیان کرکٹ لیگ کروائے جانے کا امکان

پاکستان اور اسپین کے کھلاڑیوں کے درمیان کرکٹ لیگ کروائے جانے کا امکان

لاہور: وزیر کھیل پنجاب وہاب ریاض سے کتلونیا کرکٹ فیڈریشن اسپین کے چیئرمین چوہدری امانت مہر کی ملاقات ہوئی جس میں پاکستانی اور اسپین کے کھلاڑیوں کے درمیان میچز کروانے سمیت کھیلوں کے فروغ  پر گفتگو ہوئی۔

لاہور میں وزیر کھیل پنجاب وہاب ریاض سے اسپین سے آئے کتلونیا کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین چوھدری امانت حسین مہر نے ملاقات کی۔

ملاقات میں کتلونیا، اسپین اور پاکستانی کھلاڑیوں کے درمیان لیگ کروانے، سپین میں کرکٹ اور مختلف کھیلوں کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر وہاب ریاض نے کہا کہ پاکستانی کلب ٹیموں اور کتلونیا اسپین کے کھلاڑیوں کے درمیان میچز سے کرکٹ کو مزید فروغ ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے کھلاڑیوں کے درمیان میچز پاکستان اور اسپین میں بھی کروائے جائیں گے۔

Advertisement

کتلونیا کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین چودھری امانت حسنین مہر نے کہا کہ کتلونیا میں دو بڑے کرکٹ اسٹیڈیم تیار کئے جارہے ہیں جس میں کھلاڑیوں کو جدید سہولیات میئسر ہوں گی

انہوں نے مزید کہا کہ کوشش ہے پاکستان اور کتلونیا، اسپین کے کھلاڑیوں کے درمیان کرکٹ لیگ کا انعقاد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version