Advertisement

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، قومی سلیکشن کمیٹی کا اہم اجلاس

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، قومی سلیکشن کمیٹی کا اہم اجلاس

قومی سلیکشن کمیٹی کا لاہور میں اجلاس ختم ہوگیا ہے۔

قومی سلیکشن کمیٹی کا لاہور میں اجلاس ہوا جس میں چیف سلیکٹر وہاب ریاض اور سلیکشن کمیٹی کے ارکان توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر نے شرکت کی۔

اجلاس میں نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے حوالے سے پلیئرز کے انتخاب پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں کنسلٹنٹ ممبر راؤ افتخار انجم نے بھی شرکت کی جب کہ کامران اکمل کل ہونے والے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جلد ہی نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا۔

Advertisement

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز 12 جنوری 2024 سے شروع ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قومی ٹیم کے وائٹ بال ہیڈکوچ نے ٹیم کو جوائن کرلیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ووین رچرڈز کو قومی ٹیم کا مینٹور بنانے کا امکان 
پاکستان نے یورپیئن باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو تمغے جیت لیے
بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نئے بیٹ بنوالیے
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version