Advertisement

دورہ آسٹریلیا؛ آسٹریلیا میں مقیم بچوں کا پاکستان ٹیم کو پیغام

دورہ آسٹریلیا؛ آسٹریلیا میں مقیم بچوں کا پاکستان ٹیم کو پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلیا میں موجود ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی جس کا آغاز 14 دسمبر سے ہوگا۔

پہلا ٹیسٹ 14 سے 18 دسمبر تک پرتھ میں کھیلا جائے گا جب کہ دوسرا ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر میلبرن میں ہوگا, تیسرا و آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری 2024 تک سڈنی میں شیڈول ہے۔

دونوں ٹیموں نے ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان بھی کردیا ہے،قومی ٹیم کی قیادت شان مسعود جب کہ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔

آسٹریلیا میں رہائش پذیر مختلف ممالک کے بچوں نے آسٹریلیا پاکستان سیریز میں دلچسپی ظاہر کی ہے جب کہ بچوں نے  پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کو آسٹریلیا میں خوش آمدید کہا ہے۔

بچوں نے اپنے اپنے مخصوص انداز میں پپیغامات بھیجے، ایک پاکستانی بچے نے پیغام میں کہا کہ کرکٹ ہم سب کو اکھٹے کرتی ہے، آؤسب مل کر کھیلیں۔

Advertisement

ایک بچے نے پشتو زبان میں وکٹ کیپر و بیٹر محمد رضوان کو پیغام بھیجا جب کہ بھارت اور سری لنکا سے تعلق رکھنے والے بچوں نے بھی ٹیم پاکستان کو خوش آمدید کہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Next Article
Exit mobile version