Advertisement

پاکستان انڈر 19 ٹیم کی ورلڈکپ کے لیے تیاریاں جاری

پاکستان انڈر 19 ٹیم کی ورلڈکپ کے لیے تیاریاں جاری

پاکستان انڈر 19 ٹیم کی ورلڈکپ کے لیے تیاریاں جاری

پاکستان انڈر 19 ٹیم کا ورلڈکپ کی تیاریوں کے لیے کیمپ جاری ہے۔

پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف کل دوپہردو بجے پریس کانفرنس ہال فار اینڈ بلڈنگ میں پریس کانفرنس کریں گے۔

کیمپ کے چٹھے روز کھلاڑیوں نے قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں سینیریو میچ کھیلا، پاکستان انڈر19 ٹیم کل صبح 12 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں جم سیشن اور فٹنس سیشن کرے گی جس کے بعد کھلاڑی بیٹنگ اور بولنگ سیشن میں حصہ لیں گے۔

پانچ جنوری بروز جمعہ کو پاکستان انڈر 19 ٹیم کے چار کھلاڑی دوپہر 3 بجے پریس کانفرنس ہال فار اینڈ بلڈنگ میں میڈیا مکس زون قدافی اسٹیڈیم لاہور میں حصہ لیں گے۔

ہفتے کے روز کپتان سعد بیگ دوپہر 12 بجے پریس کانفرنس ہال فار اینڈ بلڈنگ قدافی اسٹیڈیم لاہور میں روانگی سے قبل پریس کانفرنس کریں گے۔

پاکستان انڈر 19 ٹیم چھ جنوری کی رات لاہور سے براستہ دبئی جنوبی افریقہ کے لیے روانہ ہوگی۔

Advertisement

یاد رہے کہ پاکستان نے سعد بیگ کی قیادت میں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈکپ کے لیے قومی انڈر 19 ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان انڈر 19 ٹیم:

سعد بیگ (کپتان و وکٹ کیپر)، علی اسفند (نائب کپتان)، علی رضا، احمد حسن، عامرحسن، عرفات منہاس، اذان اویس، ہارون ارشد، خبیب خلیل، محمد ریاض اللہ، محمد ذیشان، نوید احمد خان، شاہ زیب خان، شامل حسین اور عبید شاہ۔

ٹیم کا سپورٹ اسٹاف:

شعیب محمد (مینجر)، محمد یوسف (ہیڈ کوچ)، ریحان ریاض (بولنگ کوچ)، منصور امجد (فیلڈنگ کوچ)، محمد مسرور (اسسٹنٹ بیٹنگ کوچ)، عمر رشید ڈار(اسسٹنٹ کوچ)، حافظ نعیم الرسول (فزیو)، عثمان ہاشمی (انالسٹ) اور عمران اللہ (اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ)۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version