Advertisement

پیرس اولمپکس میں پاکستانی نشانے بازناکام

پاکستانی شوٹرز

پیرس اولمپکس: پاکستانی شوٹرز آج ایک بار پھر ایکشن میں ہوں گے

پیرس اولمپکس میں پاکستانی شوٹرزکی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ جاری، پاکستانی شوٹرزایک اورایونٹ سے باہر ہوگئے۔

گلفام جوزف اورکشمالہ طلعت پرمشتمل پاکستانی جوڑی 10 میٹرائیرپسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ کے فائنل راونڈ میں جگہ نہ بناسکے۔

پاکستانی ٹیم 600 میں سے 571 پوائنٹس اسکورکرسکی۔۔ 17 ٹیموں میں پاکستان کا 14واں نمبررہا۔

پاکستانی شوٹرز10میٹر ائیرپسٹل کے تمام ایونٹس سے باہرہوگئے جبکہ کشمالہ طلعت اب 25 میٹرپسٹل اورجی ایم بشیر25 میٹرریپڈ فائرپسٹل ایونٹ میں حصہ لیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے شیڈول جاری کر دیا
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے سیریز، ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version