Advertisement

انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپین شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئے

کوالالمپور: ملائیشیا میں جاری انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپین شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھاگئے۔

ملائیشیا میں جاری انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپین شپ میں پاکستان ٹیم نے بہترین کھیل کھیل کر 21 میڈل جیت لیے، پاکستانی کھلاڑیوں نے سات گولڈ، چھ سلور اور آٹھ براؤنز مڈل حاصل کیے۔

مختلف کیٹیگریز میں وانیا، ہانیا، محمد مصطفیٰ، آیان، عمائمہ اور ہشام نے گولڈ اپنے نام کیے، دیگر کیٹیگریز کے مقابلوں میں بھی پاکستانیوں نے سلور اور براؤنز میڈل اپنے نام کیے۔

عمران خان، وقار آفریدی نے براؤنز جب کہ احمد سلور میڈل جیتنے میں کامیاب ہوئے۔

کوچ وقار آفریدی کہتے ہیں کہ کھلاڑیوں کی کامیابی ان کی محنت کا نتیجہ ہے، کم وسائل میں کھلاڑیوں نے ثابت کیا کہ جیت کے لئے وسائل ناگزیر نہیں بلکہ محنت اہم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
Advertisement
Next Article
Exit mobile version