Advertisement

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے فائنل مقابلوں کا آغاز

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے فائنل مقابلوں کا آغاز

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے فائنل مقابلوں کا آغاز

مکسڈ مارشل آرٹس ایشین چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے آج ہورہے ہیں۔

جونئیرز فلائی ویٹ کی 56.7 کلوگرام کیٹیگری میں تاجکستان کے یعقوب جان سفروو نے پاکستانی حریف عبدالمنان کو شکست دے دی۔

یعقوب جان نے تیسرے راؤنڈ میں پاکستانی حریف عبدالمنان کو شکست دی جب کہ یعقوب جان نے پاکستانی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا، پاکستانی فائٹر عبدالمنان سلور میڈل کے حقدار قرار پائے۔

پاکستان کے ایک اور فائٹر کو فائنل راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، ذیشان اکبر کو کرغزستان کے فائٹر نے جونیئر بنٹم ویٹ کیٹیگری میں شکست دی۔

ذیشان اکبر سلور میڈل کے حقدار قرار پائے، تین راؤنڈ مکمل ہونے کے بعد ذیشان اکبر کو ججز کے مشترکہ فیصلے کے بعد ناکام قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ پاکستان کی جانب سے عبدالمنان، ذیشان اکبر، شہاب علی اور بانو بٹ نے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا۔

ایمان علی اور بشریٰ احمد تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر پہلے سے فائنل کے لئے کوالیفائی کرچکی ہیں جب کہ فائنل میں پاکستان کے تین مرد اور تین خواتین فائٹرز مقابلہ کریں گی، فائنل مقابلوں میں آج 22 فائٹس ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version