Advertisement

ارشد ندیم کو سول ایوارڈ دینے کا مطالبہ

ارشد ندیم کو سول ایوارڈ دینے کا مطالبہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے قراداد منظور کرلی۔

قومی اسمبلی نے پیرس اولمپکس 2024 میں عالمی فتح حاصل کرنے والے ارشد ندیم کے لیے متفقہ قرارداد منظور کرلی ہے۔

قراداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان ارشد ندیم کو سلام پیش کرتا ہے، ارشد ندیم نے ثابت کیا کہ وسائل کی کمی راستہ نہیں روک سکتی، یہ ایوان ارشد ندیم کی سابقہ کامیابی کو بھی احترام سے دیکھتی ہے۔

قراداد میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ ایوان سفارش کرتا ہے کہ صدر مملکت ارشد ندیم کو سول ایوارڈ سے نوازے جب کہ بعد ازاں قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version